Dreamy Text Effect

1,216 views Urdu
اسلام علیکم اس ٹٹوریل میں ہم سیکھے گے کے اڈوبے فوٹوشوپ میں Text Effect کس ترہ بناتے ہے سب سے پہلے ہمیں جن چیزوں کی ضرورت پڑھے گی وہ ڈونلوڈ کر لیتے ہے Download Resources سب سے پہلے ہم اپنی سکرین کے حساب سے ایک نیا پیج بنایے گے پیج بنانے کے بعد آپ گرادینٹ ٹول لیجئے
اب آپ گریدینٹ کے دونو پوانٹس پے یہ کلر رکھیے اگر آپ کوئی ور کلر رکھنا چاہتے ہے تو آپ اس حساب سے کلر رکھ سکتے ہیں اب آپ کا بکگراؤنڈ کچھ اس ترہ دیکھے گا شروات میں ہم نے جو فائل ڈونلوڈ کی تھی اس کو فوٹوشوپ میں اوپن کرے ور اس میں لیر وں کوپے کے نام سے وکٹور کو اپن کرے اور اپنے بکگراونڈ میں اس ترہ سیٹ کر دیجئے

اسی طرح وکٹور نمبر٢ کو بھی آپ اپنے بکگراونڈ میں کوپی کرے اور لیر اپشوں میں سے اورلے سیٹ کر دیجئے

اب آپ کسٹم شاپ ٹول لیجئے اور اس سے اس طرح کچھ تتلیاں بنا لیجئے

آپ کا بکگراونڈ کچھ اس طرح کا دیکھے گا

Download Butterfly & Style

ڈاؤنلوڈ کی گئی تتلیوں کو بکگراونڈ پر رکھ دیجئے
آپ نے جو style فائل ڈاؤنلوڈ کی ہے اس کو اپن کرے فائل لوڈ کرنے کے بعد آپ اپنا نام یا جو آپ لکھنا چاہتے ہیں وہ لکھئے اب ہمارا بکگراونڈ کچھ اس طرح کا دیکھے گا
اب آپ ٹکسٹ لیر کی کوپی بنائے اور اس پر اسٹایل نمبر٢ اپپلایے کر دیجئے اور یہ ہے ہماری فائنل تصویر Download PSD File

Questions and comments